Posts

کیا بھارت کے لئے اتنی نرمی اور اپنے مسلمان اور ملک سے اٹھائے گئے پاکستانیوں کیلئے بھی ایسی نرمی دیکھانے کا حوصلہ پیدا کیا جائے

Image

سردار محمد عارف انتقال کر گئے

Image
منیجر روزنامہ آزاد ریاست اسلام آباد کے کزن اور سیاسی و سماجی شخصیت سردار محمد عارف ولد سردار محمد یعقوب رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جن کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گائوں  ابیٹ آباد میں کی جائے گی

انڈیا والوں کو ایک عام کشمیر کے شہری کی للکار------------خوبصورت انداز---------وڈیو لنک میں دیکھے

Image

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف بھارتیپنجاب میں شہریوں کی نیندیں اڑ گئیں -------وہی آج اڑا دی گئیں ہیں

لاہور()پاکستان میں جہاں بھارت کی طرف سے ایک ہزار کلو گرام وزن کا بارود پھینکنے کا دعوی کیا گیا وہاں کے عوام نے اسے مسکراہٹوں کے ساتھ ٹال دیا اوربغیر کسی خوف کے پورے ملک میں زندگی بھر پور طریقے سے رواں دواں رہی۔ اس کے بر عکس پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی کے خوف نے بھارتی پنجاب میں سرحدی علاقوں میں رہنے والے بزدل بھار تی شہریوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ لوگوں نے سر شام ہی اپنے گائوں چھوڑکر بارڈر سے دور اپنے عزیز و اقارب کی طرف جانے میں ہی عافیت سمجھی۔گرداسپور، فیروز پور ،ترن تارن، پٹھان کوٹ، فاضلکہ، ابوہر اور امرتسر میں بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے ریڈ الرٹ جاری کرنے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔انتخابات نزدیک آنے کے باعث بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ عوام کی نقل مکانی سے پریشان ہو گئے ہیں انہوں نے فوری طور پر امرتسر کا رخ کر لیا ہے جہاں سے وہ آج پنجاب کے تمام سرحدی شہروں کے دورے پر روانہ ہوں گے اور لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ سرحدی علاقوں میں کوئی خطرہ نہیں لیکن بھارتی عوام کی بزدلی میں کوئی کمی نہیں آرہی اور لوگوں کے پورے خاندان قافلوں ک...

lovely song ----------------------------------Hadaf ----click vido

Image

جگہ کرائے پر درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Image
Image
 اسلام آباد () قصوا مبارک ائیر لائن پائلٹ بننا چاہتی ہیں ۔ انہوں نے ہائی برٹ ایوی ایشن لاہور سے اپنی ٹریننگ مکمل کی ۔ اپنے انٹرویو میں قصوا مبارک کا کہنا تھا کہ میری بہن اور بھائی بھی انجنئر ہیں ایسے میں اس شعبہ کا انتخاب کرنا ایک مشکل فیصلہ تھا ۔قصوا کی بہن ربوٹک انجیئر ہیں اور بھائی پیٹرولنگ انجیئر ہیں ۔ قصوا مبارک کا تعلق راولپنڈی کے نامور گھرانے سے ہے ان کے والد چوہدری مبارک حسین معروف وکیل ہیں اور سابق ڈپٹی پراکسیکوٹر پنجاب بھی اپنی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔قصوا مبارک کا کہنا تھا کہ ہوا بازی کے پس کے شعبے میں خاندان کی پہلی طالب علم تھیں ، لہذا ابتدا میں یہ بہت مشکل تھا. اس کے رہنمائی کرنے کے لئے کوئی بھی نہیں تھا، اور اسے اپنے آپ سے نمٹنے کی ضرورت تھی۔ ٹریننگ کے دنوں میں خیال آتا تھا کہ شاید وہ اس میدان مین نہ رہیں لیکن پہلی سولو پرواز کے بعد سب کچھ مختلف لگ رہا تا۔اس طرح محسوس ہوتا تھا کہ وہ کہاں تھی کیونکہ سب کچھ وہاں جادو محسوس کرتا تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ائیر لائن پائلٹ بننا چاہتی ہوں ۔ ایک پروگرام میں سیینٹر سسی پلیجو نے بھی ان کی تعریف کی تھی اور اعلان کیا تھا...