Posts

Showing posts from August, 2019

HADAF NEWS Dr Gholam Mujtaba LIVE TALK

Image

kashmir issue protest

Image

Dr. Gholam Mujtabasubscribe kre

Image

کراچی کی تباہی ‘وسیم اخترکا نام ECLمیں ڈالاجائے‘مصطفیٰ کمال

کراچی(اپ ڈیٹ )چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہےکہ کراچی کی تباہی کے ذمہ دار وسیم اختر کانام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘کراچی کی بربادی کا حساب اس سے لیا جائے‘ بہت پیسے نکلیں گے‘ الطاف حسین کی طلاق کے پیسے کا وسیم اختر کی بیگم سے پوچھا جائے کیونکہ وہ میری ای ڈی اوفنانس تھی‘ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاؤس میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا میں اب وزیر اعظم سے کوئی درخواست نہیں کرتا‘ بھلے اب مجھے غیر آئینی کہیں ‘ یا غیر قانونی کہیں، مجھے اپنے لوگوں کو بچانا ہے، اس لیے میں سیدھا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گزارش کرتا ہوں کہ جس طرح وہ کورکا دورہ کرتے ہیں اسی طرح کراچی کا بھی دورہ کریں‘ آپ خدارا آئیں‘ آپ سب کو بلائیں گے تو یہ سب آئیں گے اور کام کریں گے، ورنہ کراچی کی تباہی سے پاکستان کی تباہی ہوگی. تینوں حکومتیں کراچی میں ٹِک ٹْوک پر سیلفیاں بنوا رہی ہے ایک کہتا ہے میرا کام نہیں، دوسرا کہتا ہے میرا نہیں، جب کراچی کسی کا کام نہیں تو کیا کراچی والے اقوام متحدہ جائیں؟ مصطفیٰ کمال نے سوال کیا کہ کراچی کو وفاق کے سپرد کیوں کریں؟ کیا وہ

بانی متحدہ کی طلاق کیلئے رقم کا انتظام مصطفیٰ کمال نے کیاتھا‘وسیم اختر

Image
کراچی(اپ ڈیٹ ) میئرکراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ لندن میں الطاف حسین کی طلاق کے لیے پیسوں کا بندوبست مصطفی کمال نے کیا تھا‘ یہ پیسے انہوں نے چائناکٹنگ کرکے پہنچائے یاکمیشن کے ذریعےپتا نہیں‘ حکومت کو ان کا نام ای ای سی ایل میں ڈالنے کی ضرورت نہیں‘ ہارنے کے بعد یہ خود واپس باہرچلاجائے گا ‘بدھ کو فریئرہال میں ہنگامی پریس کانفرنس میں میئر نے سابق سٹی ناظم اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کی جانب سے اپنے اوپر لگائے الزامات کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ مصطفیٰ کمال کوئی ایک کام بتادیں جو انہوں نے ذاتی زندگی میں کیا ہو‘ کراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج میں چارگریڈ کا ملازم تھا‘ وہاں سے فائل غائب کرکے جھوٹ بول کر الیکشن لڑا‘نائن زیروپر ٹیلیفون آپریٹر تھا‘ الطاف حسین نے اسے پاور دی جس سے اس کا دماغ خراب ہوگیا ‘الطاف حسین نے اسے کچاتوڑ لیا‘ یہ مسترد شدہ اور کراچی سے بھاگا ہوا شخص ہے آج پرآسائش زندگی گزار رہا ہے‘ اتنا پیسہ کہاں سے آیا‘ دو دو گھراور دو دو کروڑ کی گاڑیاں کیسے چلتی ہیں ‘الطاف حسین نے اسے گھر دیا‘ کپڑے بھی ایم کیو ایم نے دیئے نیب کا ریفرنس بھگتنے والا مجھ پر الزام لگارہا ہے‘میئر نے

کاربن کریڈٹ کی فروخت KPK کو ایک ارب درختوں کی قیمت مل جائیگی

Image
اسلام آباد ( ہدف نیوز ) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے خیبرپختونخوا میں سابقہ دور حکومت میں لگائے گئے ایک ارب د رختوں کا کاربن کریڈٹ عالمی منڈی میں بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،وزارت کے ذرائع کے مطابق اس وقت عالمی منڈی میں کاربن کریڈت کی قیمت 4 ڈالر فی میٹرک ٹن بتائی جاتی ہے، اگر خیبر پختونخوا میں لگائےگئے ایک ارب درختوں کا کاربن کریڈٹ بیچا جائے تو اس سے حاصل ہونیوالی رقم سے ایک ارب درخت لگانے کی قیمت نکل آئیگی، خیبر پختونخواحکومت نے 6لاکھ ہیکٹر رقبہ پر جنگلات لگانے کا عہد کیا ہے ،اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق مذکورہ جنگلات سے 120 ملین ڈالر کے معاشی فوائد حاصل ہونگے جبکہ کاربن کریڈٹ سے حاصل آمدن اسکے علاوہ ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق مجوزہ جنگلات 0.4 ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرینگے، کاربن کریڈٹ سے مراد ایسی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس ہے جو ملک یا ادارے جنگلات لگا کر جذب کرتے ہیں، اسی طرح ایسے ملک یا صنعتیں جو بڑے پیمانے پر ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج کر رہے ہیں انہیں گیس کے اخراج میں کمی کے اہداف کا سامنا کرنا پڑتا ہے بصورت دیگر انہیں ایسے ملکوں یا اداروں سے جو جنگلات لگا ک

LIVE TALK SHOW HADAF

Image

راولپنڈی ، بچیوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنانیوالے میاں بیوی گرفتار

Image
اسلام آباد( ہدف نیوز)راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی ، کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی برہنہ ویڈیو زاور تصاویر بنانے والے سفاک ملزم اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیاہے،ملزمان کا 45کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا نے کا اعتراف،10بچیوں کی برہنہ ویڈیو فلمیں اور ہزاروں تصاویر بر آمد،ملزمان نے ایم ایس ای کی ایک شادی شدہ لڑکی کو زبردستی کار میں بٹھا یا،ملزم شوہر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جبکہ ملزمہ بیوی اس کی ویڈیو بناتی رہی،ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے پاس زیر تفتیش جبکہ ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا،خواتین کی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کی ٹیلی فون کر کے سی پی او کو شاباش دی ہے، تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ایم ایس سی کی شادی شدہ طالبہ ’’س ج‘‘یونیورسٹی ورکشاپ اٹینڈ کرنے کے بعد گارڈن کالج نزد لیاقت باغ کے گیٹ سے باہر آئی کہ ایک نقاب پوش لڑکی نے خود کو طالبہ ظاہر کیا اور ٹیپو روڈ کی جانب جانا ظاہر کیا،اسی دوران ایک گاڑی آئی جسے ایک لڑکا چلا رہا تھا ،ایم ایس سی کی طالبہ کو اس میں زبردستی بٹھا لیا گیا ،کار کے شیشوں پر کالے پردے گرا دئیے ملزمان گلس

DR Ghulam Mujbta

Image

Mava Lounge -------------------PWD

Image