Posts
Showing posts from July, 2019
ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرامپ سے ملاقات
- Get link
- X
- Other Apps

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)پاکستان پالیسی انسٹیٹو ٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹراپ سے ملاقات۔ ملاقات نیو جرسی میں ہوئی جس میں کویار، چین ، بھارت ، روس ، اور جرمنی سمیت تمام امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے عطیہ دہندگان کو 20 ملین ڈالر کی امداد بھی دی۔ ڈونالڈ ٹرا مپ نے کہا کہ میں کسی قوم کو اپنی اقداروں سے محروم نہیں ہونے دونگاوائٹ ہائوس میں بات چیت میں کسی بھی کامیابی کی کوئی توقع نہیں ہونا چاہئے.امریکی صدر کا کہناتھا کہ ہم اپنے لوگوں پر اضافی ٹیکس نہیں لگایابلکہ ٹیکس دوسرے ممالک سے آنے والوں پر لگائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ
ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی
- Get link
- X
- Other Apps

اسلام آباد()پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات یوایس اے کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات عالمی و علاقائی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ملاقات میں ڈاکٹر غلام مجتبیٰ سمیت ان کا بیٹا ڈاکٹر اطر مجتبیٰ بھی موجود ہو نگے۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ