ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرامپ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)پاکستان پالیسی انسٹیٹو ٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹراپ سے ملاقات۔ ملاقات نیو جرسی میں ہوئی جس میں کویار، چین ، بھارت ، روس ، اور جرمنی سمیت تمام امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے عطیہ دہندگان کو 20 ملین ڈالر کی امداد بھی دی۔ ڈونالڈ ٹرا مپ نے کہا کہ میں کسی قوم کو اپنی اقداروں سے محروم نہیں ہونے دونگاوائٹ ہائوس میں بات چیت میں کسی بھی کامیابی کی کوئی توقع نہیں ہونا چاہئے.امریکی صدر کا کہناتھا کہ ہم اپنے لوگوں پر اضافی ٹیکس نہیں لگایابلکہ ٹیکس دوسرے ممالک سے آنے والوں پر لگائے گئے ہیں۔

 ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار