ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی

 اسلام آباد()پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات یوایس اے کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات عالمی و علاقائی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ملاقات میں ڈاکٹر غلام مجتبیٰ سمیت ان کا بیٹا ڈاکٹر اطر مجتبیٰ بھی موجود ہو نگے۔

ڈاکٹر غلام مجتبیٰ


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار