Posts
Showing posts from May, 2019
Tayyaba on Chairman NAB Hadafطیبہ سیکنڈل کیسا چیئرمین نیب کی گفتگو لنک اوپن کر اور سبکرائس بھی کریں
- Get link
- X
- Other Apps
مسلح افراد کا مسجد کے باہر نوجوان پر حملہ ،فائرنگ سے شدید زخمی
- Get link
- X
- Other Apps

راولپنڈی ( ہدف اپ ڈیٹ ) راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک کی مشہور مسجد شاہ دی ٹاہلیاں میں نماز ادا کرنے کے لئے آنے والے نوجوان پر مسلح افراد نے مسجد کے باہر حملہ کردیا۔فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف میر کے والدظفر میر نے تھانہ وارث خان میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرا بیٹا عاطف میر گزشتہ روز عصر کی نمازپڑھ کر شاہ دی ٹاہلیاں مسجد سے باہر نکلا تو ملزمان ممتاز عرف تاج، شبیراحمد، آصف خان جدون، کامران اسلام، ملک عامر محمود،راجہ افتخار ،قاضی نامی مسلح افراد ڈنڈے اور پستول لیکر اس پر حملہ آور ہوگئے۔گالم گلوچ کیااور دھمکیاں دی تمہیں جان سے مار دینگے۔اس دوران ممتاز عر ف تاج نے جا ن سے مارنے کیلئے پستول سے میرے بیٹے پر فائرنگ کی جس سے عاطف زخمی ہوکرزمین پر گرپڑا۔فائرنگ کی آواز سن کر لوگ اکھٹے ہوگئے۔ جس پر ملزمان فرار ہوگئے لوگوں نے میرے بیٹے کو ٹیکسی میں ڈال کر بینظیر ہسپتال پہنچایا۔ جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ملزمان آصف جدون اور ملک عامر اس سے پہلے بھی قتل کے کیس میں ملوث ہیں جبکہ ملزم شبیر احمد جو سابقہ کونسلر ہے تھانہ نیو ٹائون پر حملے ...
tiger child with motherنیو ذی لینڈ میں ایک عورت نے شیر کے بچوں کو پال کر بڑا کیا.. جب وہ بڑے ہو گئے تو وہاں کی حکومت نے انہیں zoo میں رکھنے کے لئے کہا. کیونکہ بڑے درندوں کو شہری آبادی میں رکھنا ممنوع ہے.. جب کچھ دن بعد وہ عورت ان سے ملنے zoo گیی تو ان کی ملاقات کا منظر دیکھنے والا تھا
- Get link
- X
- Other Apps
ماری جدوجہد دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو دوبارہ سے بحال کرانا ہے، ڈاکٹر غلام مجتبیٰ
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد( ہدف نیوز ) پاکستان پالیسی انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری آناخوش آئند ہ ہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو ملکر حکمت عملی بنانی چاہیے۔ہماری جدوجہد دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو دوبارہ سے بحال کرانا ہے۔گزشتہ روز پاکستان سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدیدراروں سے ملاقات اور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے بہتر تعلقات کے لئے 2014 میں ایک بڑی کوشش کی گئی تھی۔نسلی دہشگردی کے خاتمے کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا۔ پاکستان خطے میں اہم مقام رکھتا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی خودمختار ہے اور امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات میں ہی پاکستان اور امریکہ دونوں ممالک کی بہتری ہے۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ
راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
- Get link
- X
- Other Apps

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی جانب سے کرپشن کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے احکامات پر اسٹنٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن ذاہد ظہور نے موضع تن گراں کے ضمیر شاہ کو رنگے ہاتھوں ہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے باوجی مرغ پلاو کھنہ پل کے قریب سے رشوت وصول کرتے ہوئےگرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کو راجہ خلیل نامی شخص نے درخواست دی کہ تن گراں کا پٹواری ضمیر شاہ رشوت مانگ رہا ہے۔ جس پر سرکل آفیس ر زبیر اخلاق پر مشتمل ٹیم کو کارروائی کی ہدایت کی گئی اور پٹواری رنگے مختار کو رنگے ہاتھوں 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔درخواست گزار راجہ خلیل نامی شخص نے اپنی درخواست میں مزید بتایا کہ پٹواری تن گراں کا پٹواری ضمر شاہ رشوت کی مد میں ابھی تک 5 لاکھ وصول کر چکا ہے اور مزید تقاضہ کر رہا ہے راجہ خلیل نے بتایا کہ اس نے اپنے اباواجداد کی زمین کی چھان بین کے لیئے پٹواری سے رابطہ کیا تھا 5 لاکھ دینے باوجود مزید 50 ہزار کا تقاضہ کر رہا ہے مزید تفتیش جاری ہے