ماری جدوجہد دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو دوبارہ سے بحال کرانا ہے، ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

 اسلام آباد( ہدف نیوز ) پاکستان پالیسی انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری آناخوش آئند ہ ہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو ملکر حکمت عملی بنانی چاہیے۔ہماری جدوجہد دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو دوبارہ سے بحال کرانا ہے۔گزشتہ روز پاکستان سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدیدراروں سے ملاقات اور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے بہتر تعلقات کے لئے 2014 میں ایک بڑی کوشش کی گئی تھی۔نسلی دہشگردی کے خاتمے کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا۔ پاکستان خطے میں اہم مقام رکھتا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی خودمختار ہے اور امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات میں ہی پاکستان اور امریکہ دونوں ممالک کی بہتری ہے۔ 
 ڈاکٹر غلام مجتبیٰ 


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار