Posts
،اپنی ہی حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر پٹرول بیچنے کی بجائے مہنگے داموں فروخت جاری
- Get link
- X
- Other Apps
چکوال( ہدف نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچنے کی راہ میں ممبر قومی اسمبلی رکاوٹ بن گئے ،اپنی ہی حکومت کے مقررہ کردہ نرخ پر پٹرول بیچنے کی بجائے مہنگے داموں فروخت جاری ،حکمران جماعت کے ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقارعلی خان دلہہ اپنے ذاتی پٹرول پمپ دلہہ پٹرولیم سروسز (Exceed Petroleum)نزد نیلا دلہہ انٹرچینج پر تین روپے فی لیٹر مہنگا پٹرول بیچ کر عوام کی جیبیں کاٹنے لگے جنہیں پوچھنے والا کوئی نہیں،ذرائع کے مطابق پٹرول کی موجودہ قیمت 81.58روپے ہے جبکہ ممبر قومی اسمبلی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام پر تین روپے کا مزید بوجھ ڈال کر 84.60روپے میں سرعام فروخت کررہے ہیں،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرول پمپ مینجر سے جب کوئی صارف زائد نرخ کی شکایت کرتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ یہی قیمت ہے یہی ادا کرنا ہو گی، صارف اگر حکومتی نرخ پر اصرار کرے تو اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں،کریڈیبل نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی کے پٹرول پمپ پر صارفین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اور انہیں پٹرول کے مہنگے ...
صدر ٹرمپ پر عزم موقف رکھتے ہیں،ہم میںکچھ لوگوں کو یہ تلخ لگتا ہے، غلام مجتبیٰ
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد( ہدف نیوز ) پ اکستان پالیسی انسٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر سے ملاقات کی جس میں تمام اہم ایشوز پر گفتگو کی گئی ۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ امریکہ کا مسلم دینا میں غلط تاثر پیدا کیا جاتا رہا ہے ۔ اور اسی طرح امریکہ میں مسلمانوں کا تاثر دہشت گرد تنظیموں سے نتھی کیا جاتا رہا ہے - یہ دونوں کو بھڑانے کا ایک منظم منصوبہ رہا ہے - گو کہ حصول امن کے لئے صدر ٹرمپ پر عزم موقف رکھتے ہیں اور ہم میں سے کچھ لوگوں کو یہ تلخ لگتا ہے ، لیکن صدر یقینی طور پر جانتے ہیں کہ تنازعہ میں فریقین کے مفادات کے حامل مقاصد کے حصول میں اس کا ازالہ کرناہوگا۔، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لوگ تنوع کو فروغ دینے میں اعلی اخلاقی معیار کا ایک نمونہ پیش کرتے ہیں جہاں ہر نسل اور مذھب کے پیروکاروں کو زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔اس گفتگو میں ڈاکٹر غلام مجتبی واحد مسلمان رہنما تھے جو مجازی گفتگو میں مسلمان امریکی نقط نظر کی نمائندگی کرتے رہےواضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے جنوری میں فلسطینیوں کی الگ ریاست کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے مشرقی یورو شلم کو اس کا دار الخلافہ بنانے کا عندی...
Asif Ali Zardari's death is true or fals #death former President #Asif A...
- Get link
- X
- Other Apps
few minutes of heavy rain in the capital of Islamabad open the pool of t...
- Get link
- X
- Other Apps
Sana Subhan is a young poetess from Karachi With beautiful voice #young ...
- Get link
- X
- Other Apps
Punjabi Poetry Zamurd Khanum #Zamurd Khanum #beautiful Punjabi style #live
- Get link
- X
- Other Apps