Posts

Showing posts from October, 2020

دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا

نوشہرہ ()تھانہ اکوڑہ پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، اکوڑہ خٹک کے دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرلیا نائب مہتم کی قاتل کی جواں سال بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے قاتل کی بیٹی نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا اس کاباقاعدہ طبی معائنہ کرادیا گیا مقتول اور لڑکی کے نمونے ڈی این ٹیسٹ کے لیے فرانزک لیبارٹری روانہ کردیئے گئے جبکہ لڑکی کو دارلا امان منتقل کردیا گیا مقتول نائب مفتی کےاپنی شاگرد کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کررکھے تھے جبکہ مقتول پہلے سے شادی شدہ تھا تفصیلات کے مطابق اکوڑہ خٹک کے مشہور دینی مدرسے دالافتاء کے نائب قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے اس ضمن میں گزشتہ شب کے تیسرے پہر حزب اللہ ساکن پشاور نے اپنے دوست مفتی غلام حسین ولد اکرام خان ساکن بٹگرام حال حقانیہ اکوڑہ خٹک کے قتل ہونے کی نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ اکوڑہ خٹک میں رپورٹ درج کرائی جس پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) نجم الحسنین نے مشہور دینی مدرسے اکوڑہ خٹک کے دارالافتاء کے نائب مہتمم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی اکوڑہ کی سربراہ

Kashmir Kashmir Europe and KIIR organized a protest outside the UN headq...

Image