Posts

Showing posts from September, 2020

بااثر افراد کا شہری کو گھر سے اٹھا کر بیہمانہ تشدد،چوکی رانیال پولیس کارروائی سے گریزاں

راولپنڈی(سی این پی)تھانہ صدر بیرونی کی چوکی رانیال عوام کو تحفظ دینے میں ناکام،بااثرشخص کا شہری پر بیہمانہ تشدد،مقدمہ درج ہوا نہ ہی با اثر ظالم گرفتار ہوا،پولیس بااثر شخص کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں،حیلے بہانوں سے کام لینے لگی،گلشن کشمیرسوسائٹی کے ڈیلر سلیم خان نے سوسائٹی کے مکینوں پر زندگی تنگ کر دی،سوسائٹی میں اپنی اجارہ داری قائم کرکے وہاں کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن بنا دی،تفصیلات کے مطابق سلیم خان نے دو ہفتے قبل اپنے پڑوسی رئیس نامی نوجوان کے ساتھ گلی کے مسئلے پر جھگڑا کیا اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور رئیس اور اسکے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی،واقعے کے بعدرائیس احمد نے تھانہ چوکی رانیال میں انصاف اور تحفظ کے حصول کےلئے دراخوست دی ،مگر با اثر شخص‌کے خلاف کوئی کارووائی نہ کی گئی جسکے بعد رئیس نے سی پی اوراولپنڈی کے آفس مورخہ 02-09-2020 کودرخواست دی جسکا ڈائری نمبر7076ہے جس پر تھانہ صدر بیرونی کی چوکی رانیال کے انچارج نے سی پی اوراولپنڈی احسن یونس کو حقیقت کے برعکس دونوں فریقین میں صلح کی رپورٹ پیش کی جبکہ سلیم خان نے درخواست دہندہ رئیس سے کوئی صلح نہیں کی،سی پی او کی در

سی بی آر فیز ٹو میں پوری رقم ادا کرنے والے ممبران کی ضرورت سے زیادہ اراضی موجود ہے، الطاف احمد بٹ

Image
  اسلام آباد( )سی بی آر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ الحمداللہ سی بی آر فیز ٹو میں پوری رقم ادا کرنے والے ممبران کی ضرورت سے زیادہ اراضی موجود ہے ،ھم نے 2011  جب سوسائٹی کا چارج سنبھالا تو اس وقت اکائونٹ میں صرف 80لاکھ روپے تھے اور ٹھیکیداروں کے واجبات چار کروڑ روپے تھے اور صرف فیز ون کی تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کیلئے ۵۲ کروڈ روپے درکار تھے جبکہ سوسائٹی میں کو اثاثہ موجود نہ تھا جسکو بھیچ کر تعمیراتی کام مکمل کیا جاتا جبکہ ایک ہزار (۰۰۰۱) کنال اراضی اس وقت کے ممبران کی ضرورت سے کم تھی- الطاف نے کہا الحمداللہ آج سی بی آر ٹاون فیز ون اسلام آباد کی سوسائٹیوں میں ماڈل کے طور پر جانا جاتا ہے جبکہ فیز ٹو ٹھلیاں آر ڈی اے کی سرکاری سکیم آر ڈی اے وسٹا ہاوسنگ اسکیم کی نعم البدل بن کرسامنے آئی  ہے- تمام ممبران مطمئین رہے- تمام ممبران کو ان کے حق کے مطابق پلاٹ مل جائنگے- انہوں نے ۱۱۰۲ میں ھمارے پاس سی بی آر فیز ٹو میں صرف ۰۰۳۱ تیرہ سو کنال موجود تھی جبکہ آج (۰۰۰۷)سات ھزار کنال سے زیادہ رقبہ سوسائٹی کے پاس موجود ہے جوکہ موجودہ ممبران کی ضرورت

Water is a great blessing God Watch the video of water storage# water#M...

Image

Former Advisor Government Sindh during the Benazir Bhutto#Trump# curre...

Image

Singing about Pakistan's politicians and judicial system# judicial syste...

Image

کراچی بارشیں،سیاسی پنڈتوں کا پردہ پاش۔۔۔

Image
حالیہ بارشیں پورے ملک میں جاری ہیں اور بارشوں نے شہر کراچی کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ،  مختلف  علاقوں میں لوگ نقل مکانی کر نے پر مجبور ہیںوہی بے گھر ہو چکے ہیں کیونکہ وہاں پر بارشوں کا کئی فٹ پانی کھڑا ہے، رہائشی علاقوں کے علاوہ کاروباری علاقوں میں بھی کئی کئی فٹ پانی موجود ہے اور کراچی کی تاریخ میں یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے اس سے پہلے بھی جب بارشیں ہوئی ہیں شہر کا برا حا ل ہوجاتا ہے پورا شہر دریا کا منظر پیش کرنا شروع کر دیتا ہے اور نظام زندگی درہم برہم ہوجاتا ہے، شہر قائد کی بد قسمتی ہے کہ اس پر حکومت وہ لوگ کر رہے ہیں جو اس شہر کی ترقی میں بالکل بھی کبھی سنجید ہ نہیں ہوئے کراچی پاکستان کے بعد   چھوٹے پاکستان کی حیثیت رکھتا ہے جو اپنے وطن کے ہر صوبے اور شہریوں کو پناہ دیتا ہے، شاید ہی پاکستان کا کوئی کونہ یا شہر ایسا ہو جہاں سے لوگ اس شہر میں ا ٓکر روزگار نہ کماتے ہوں ،بلکہ اس شہر نے پاکستان کے چھوٹے چھوٹے قصبوں سے آنیوالوں کو اس شہر میں بڑے بزنس مین بنایا اور اپنی آغوش میں لئے ہوئے ہے۔ نہایت افسوس کی بات ہے کہ ملک کا معاشی حب کہلانے والا یہ شہر آج سمند ر کا منظر پیش کر رہاہے، جس کی

Beautiful glow of Punjabi poet Zamrud Khanum #romantic dress# critical p...

Image