Posts

Showing posts from June, 2020
Image
  روڈ پر سونے پر مجبور ہو چکے ہیں دیگر ملکوں میں کورونا جیسی وباء پر حکومتوں نے اپنی عوام کو گھروں میں محدود کیا وہی عوام کو ہر طرح کی سہولت بھی دی گئی مگر پاکستانی عوام سے تبدیلی سرکار نے اس وباء کے دور میں بھی مانگا اور وہی جو پاکستانی عوام نے اپنے غریب عوام کیلئے صادقہ خرات کی اس میں بھی پی ٹی آئی سرکار کے عہدیداروں ن ے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹا ان زیر نظر تصویر پر پاکستان کی عوام کی کیا رائے ہو گی   راولپنڈی، کمیٹی چوک میں کورونا، مہنگائی ، بیروزگاری کے باعث شہری سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں ۔ ( جنگ فوٹو، امجد حسین)

"انسان نے انسان کو کیا بنادیا؟"

Image
تحریر :خدیجہ مرزا اگربغداد کی تاریخ کے پنوں کو پلٹ کر دیکھا جائے تو ہمیں معلوم ہو گا کہ بغداد تعلیم کا مرکز تھا، ایک طرف یورپی باشندے جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے تو دوسری طرف مسلمان ہر میدان میں اپنی صنعتیں کھول کر بیٹھے تھے۔ کیونکہ سارے فیصلے ان کی اپنی زبان میں ہوتے تھے، سیکنڈ لینگویج کو فوقیت نہیں تھی۔ فارسی اور عربی مقامی اور قومی زبانیں تھیں۔ مسلمانوں کے پاس اپنا اثاثہ تھا، اپنی تہذیب تھی اپنی روايات تھیں۔ آہستہ آہستہ مسلمان فرقوں میں بٹ گئے، مناظرہ ہونے لگا،ُ سُنی کی خواہش ہوتی کہ شیعہ کو جھوٹا ثابت کیا جائے، اور شیعہ کی اس کے برعکس۔ لوگوں نے ایک دوسرے کو فرقوں کی بنیاد پر برا بھلا کہنا شروع کیا، ایک طرف ان کے درمیان دراڑ پڑی تو دوسری طرف دشمن ان کے تعاقب میں تھا کہ کب ان کا ناموں و نشان صفہ ہستی سے مٹایا جائے۔ بالآخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان نے بغداد کو اپنے گھوڑوں کے سُموں تلے روند دیا، تاریخ دان لکھتے ہیں کہ دریائے فرات کا پانی سُرخ ہو گیا تھا۔ مسّلمانوں سپہ سالارمعتصم باللہ کو دردناک موت کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی طرح کا کچھ معاملہ برِ صغیر ک

عوامی رویے اور لیڈر —————

Image
تحریر : خدیجہ مرزا                            گھر کے سربراہ پر گھر کا کوئی فرد کسی غلطی کی وجہ سے تنقید کرے تو سربراہ کو اس تنقید کے حوالے سے ضرور سوچنا چاہئے اوراپنا محاسبہ کرکےاصلاح کرنی چاہئے نہ کہ تنقید کرنے والے کو نشانہ بنایا جائے،ایسے موقع پر گھر کے افراد کا کردار بہت اہم ہو جاتا ہے کہ وہ بھی سربراہ پر تنقید کرنے کی وجہ کو مد نظر رکھ کر اس کی اصلاح کریں نہ کہ سربراہ کی خوشامد کے چکر میں تنقید کرنے والے سے منہ موڑ لیں۔ تنقید برائے اصلاح ہونی چاہئے نہ کہ تنقید برائے تنقید ،یہ ہمارے معاشرے کا المیہ بن چکا ہے کہ ہم تنقیدکو سنجیدہ لیتے ہیں اور نہ ہی تنقید اصلاح کی غرض سے کرتے ہیں۔پاکستان کی سیاست کا اگر جائزہ لیں تو وہاں بھی یہی رسم ہے،اپوزیشن اراکین کی تنقیداور حکومتی رویوں میں ہمیں روز مرہ ایسی کئی مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں ،اپوزیشن بینچز اور حکومتی بینچز پر بیٹھنے والے اراکین اسمبلی کے رویوں میں واضح فرق عوام کو نظر آتا ہے کوئی بھی سیاست دان جب اپوزیشن میں ہوتا ہے اور وہ حکومت پر تنقید کرتا ہے تو اس وقت اس سیاستدان کا موقف ہوتا ہے کہ وہ حکومت کی اصلاح کررہا ہے اور وہ مینڈیٹ عوام ن

طوائف کون؟

ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھار لیتی ھے ۔یہ جاننا میرے لئے اہم تھا کیوں کہ میں طوائف کے موضوع پر لکھنا چاہتا تھا ۔اس سلسلے میں لاہور کے ایک دوست نے ایک طوائف سے میری ملاقات کے لئے وقت ترتیب دیا ۔میں نے کیمبلپور سے لاہور کے لئے رخت سفر باندھا ۔لاہور پوھنچ کر دوست مجھے ایک گنجان آباد علاقہ کی طرف لیکر چل پڑا ۔تنگ و تاریک گلیوں سے ھوتے ہوئے ایک مکان کے سامنے رک گیا اور دستک دی ۔اندر سے ایک خوب صورت حسینہ نے دروازہ کھولا اور لکھنؤ کی طوائفوں کی طرح اداب بجا لایا ۔ دوست مجھے چھوڑ کر واپس چل دیا ۔وہ طوائف مجھے لیکر اندر چلی گیئی اور صوفہ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا ۔وہ خود سامنے والے صوفہ پر براجمان ہو گیئی ۔میں نے ترچھی نظر سے اسکی طرف دیکھا ۔وہ بلا کی حسین تھی ۔ اس نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب آپ کے دوست بتا رہے تھے آپ ایک لکھاری ہو ۔میں نے فاخرانہ انداز سے عاجزی اختیار کرتے ہوئے کہا ۔جی بس ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کرتا ہوں ۔اس نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا طوائف پر لکھنے کے لئے آپ نے کیمبلپور سے لاہور تک کا سفر کیوں کیا حلانکہ

Maulana's threat or request to the worshipers on th outbreak of Corona #...

Image

What reality of Corona virus problems of the people Pakistan #reality...

Image

corona virus in Pakistan? #Pakistan? #death after injection #Corona's pa...

Image

PTI Sindh leader Haleem Adil Sheikh Sindh government over doctor's allo...

Image

Mufti Muhammad Qasim is the Sindh Assembly with reference to Qadianis #...

Image

Special Assistant to the Prime Minister Shahbaz Gul's insult to senior j...

Image

‫ایل ایل ویژن نےکوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں بخار کی پوری پیمائش اور ریموٹ گائیڈنس حل پیش کردیا

Image
بیجنگ، 5 جون، 2020 / پی آر نیوز وائر / -- ایل ایل ویژن، جو اے آر انٹرپرائز سروس کے سرخیل اور رہنما ہیں، نے کوویڈ 19 وبائی مرض کے خلاف مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈوئل اسپیکٹرم اے آر تھرمامیٹر گلاسز کا ایک جوڑا پیش کردیا ہے۔اپ گریڈ شدہ GLXSS SE-IR سمارٹ گلاسز بخار کی تیز تر اور درست جانچ پڑتال کے ساتھ نمایاں پہلا تناظریبات چیت کا تجربہ فراہم کرتے ہیں، جو کاروباری اداروں کو کام دوبارہ شروع کرنے میں مدد کرتا ہے۔ حال ہی میں سفری پابندی کی وجہ سے سائٹ پر غیر موجود فیلڈ پریکٹس اور انتظامکا مسئلہ حل کرنے کے لئے، ایل ایل ویزن نے ارائز انڈسٹریل ریموٹ کولیبوریشن پلیٹ فارم کا جدید ترین ورژن بھی جاری کیا ہے۔ پلیٹ فارم ایک آل-ان-ون حل فراہم کرتا ہے، جس سے صارفین مسائل کے حل اور تکمیل کے ٹیسٹ کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ریموٹ ویڈیو مصنوعی ذہانت کی شناخت اور ڈیٹا انیلیسیس جیسی پیشگی ریموٹ کولیبوریشن خصوصیات کے ساتھ کاروبار کی کارکردگی پر بھی نظر رکھ سکتے ہیں۔ایل ایل ویزن کے پروڈکٹ ڈائریکٹر رائے لونے کہا، "کوویڈ ۔19 وبائی مرض نے کاروبار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کمپنیوں کو ان چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد

Murree women violence case MNA Sadaqat Abbasi accompanied by police reac...

Image