کستان صرف بحریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے والوں کا ہےکیا ہم دوسرے لوگ ٹول پلازہ نہیں دیتے کیا ان سڑکوں پر عام عوام کا کوئی حق نہیں
یہ بحریہ ٹاؤن کے سامنے والی راولپنڈی تا لاہور روڈ ہے جہاں سات سے آٹھ راولپنڈی کے انتہائی مہنگے سکول ہیں جنکے مالک اعلٰی سرکاری عہدوں پر ہیں یا وہاں سے ریٹائرڈ ہیں ایک سے دو گھنٹے تک ہر روز روڈ بلاک ہوتی ہے صبح شام یہی روٹین ہے رانگ سائیڈ پر پارکنگ ہوتی ہے لیکن وہ ساری گاڑیاں اعلٰی عہدوں پر فائز لوگوں کی ہے لیکن مجال ہے کہ آج تک یہ روزانہ کی بلاک ٹریفک کسی کی نظر میں آتی ہو وہ اس لئیے کہ ان سب کے بچے وہاں پڑھتے ہیں اور انکی بیویاں وہاں پر ٹیچر ہیں کیا پاکستان صرف بحریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے والوں کا ہےکیا ہم دوسرے لوگ ٹول پلازہ نہیں دیتے کیا ان سڑکوں پر عام عوام کا کوئی حق نہیں کتنی ایمبولینس اس ٹریفک میں دو دو گھنٹے تک پھنسی رہتی ہیں اتنی عوام کو اتنا ذلیل کرنے سے بہتر ہے کہ ان سکولوں کو شفٹ کیا جائے پلیز اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ راولپنڈی کی گونگی انتظامیہ کو کچھ عقل آجائے اور وہ ان کے خلاف ایکشن لے سکیں
![]() |
حریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے پارکنک
Comments
Post a Comment