Posts

Showing posts from January, 2021

Historical traditional well called Ráhat during a visit to #Punjab#Sixt...

Image

#PFUJ Former# President Afzal Butt# Standing Committee#Information#Broa...

Image

Historical traditional well called Ráhat during a visit to #Punjab#Sixt...

Image

علی بابا کمپنی کے سابق چیئرمین جیک ما کئی ماہ بعد منظر عام پر آگئے

Image
   بیجنگ (ہدف نیوز )دنیا کی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق ایگزیکٹو چیئرمین اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبر کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔جیک ما نے 2018 میں علی بابا کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہیں گزشتہ برس اکتوبر میں آخری بار ایک کانفرنس کے دوران چین کے سرکاری ریگولیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے وہ منظر عام سے غائب تھے۔اب چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جیک ما ین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انگریزی کے استاد سے بزنس ٹائیکون بننے والے سابق چیف ایگزیکٹو علی بابا نے دیہی علاقوں میں ٹیچرز کے حوالے سے ایک سوشل ویلفیئر پروگرام میں آن لائن شرکت کی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیک ما چینی زبان میں گفتگو کر رہے ہیں۔چین کے سرکاری انگریزی اخبار کے سوشل میڈیا بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ جیک ما گزشتہ برس اکتوبر میں شروع ہونے والی سخت ریگولیٹری کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئے ہیں۔                                      

Senator #Sherry Rehman's# reservations on allegations against PAC in the...

Image