Posts

Showing posts from August, 2020

Presenting poetry of Punjabi poet Zamrud Khanum and poetry in differen...

Image

میرا گھر میری انمول زندگی

Image
تحریر :صائمہ رانا ۔۔۔۔۔خاموش باتیں زندگی بھی خدا کے انمول تحائف میں سے ایک قیمتی تحفہ ہے ۔زندگی کا تعلق صرف سانس سے ہی نہیں ارد گرد کے ماحول سے بھی جڑا ہوتا ہے۔جس میں ہمار گھر ہمارے خونی رشتے اور دوست احباب بھی شامل ہوتے ہیں۔ان سب رشتوں سے بڑھ کر ہمارا مضبوط تعلق اپنی مٹی  یعنی کے اپنے گھر سے ہوتا ہے ۔گھر چاہے کچا ہو یاکوئی محل نما ہماری زندگی کا ہر پہلوچاہے وہ خوشیوںبھرا ہو یا دکھ گا ہو اس سے جڑا ہوتا ہے ہم دنیا کے جس حصے میں بھی چلے جائے جو تعلق زمین ،مٹی اور خون سے ہوتا ہے وہ ہمیشہ قائم رہتاہے جیسے کے ہمار مذہب ہمار خون ہماری مٹی اور ہمارا گھر ہماری پہچان ہے۔ مٹی کا مضبوط رشتہ ہی ہمیں اپنائیت اور پہچان دیتا ہے اس دنیا کوبنے ہوئے ہزاروں سال گزر گئے ہیں اور نا جانے کب تک یہ جہان چلے گا انسان کا مضبوط رشتہ اپنی چار دیواری سے رہا ہے یہ چار دیواری انسان کو پہچان مضبوطی احترام اور شان شوکت دیتی ہے کہ وہ سرحد پار بھی اپنی مضبوط جڑوں سے جانا اور پہچانا جاتا ہے ۔گھر اینٹ یا خوبصورت پتھروں سے نہیں بنتے اور نہ ہی ان سے بستے ہیں ۔گھر احساس جذبات اور رشتوں کے تقدس اور احترام سے بنتے ہیں ۔میں نے 

Watch some of Zamrud Khanum's poems in Punjabi in this video #Punjabi #c...

Image

The stone is said to be a bit like solid iron, which weighs a lot #ston...

Image

امعہ کراچی کی ایک ہونہار طالبہ نادیہ اشرف نے اپنے PhD سپر وائزر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کرلی

Image
 ڈاکٹر پنجوانی سینٹر جامعہ کراچی کی ہونہار طالبہ نے PhDسپر وائزر کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کرلی حالیہ دنوں میں پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں پیش آنے والا یہ سب سے المناک واقعہ ہے کہ ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ریسرچ جامعہ کراچی کی ایک ہونہار طالبہ نادیہ اشرف نے اپنے PhD سپر وائزر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کرلی، اس واقعے کے بعد ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں طالب علموں پر خوف و ہراس طاری ہو گیا ہے، ملک کے اعلی اختیاری اداروں کو اس واقعے کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے، تاکہ یہ جانا جاسکے کہ کیا اسباب تھے کہ نادیہ اشرف ایک لائق محقق ہونے کے باوجود پچھلے 15 سالوں میں اپنا پی ایچ ڈی مکمل نہیں کرپائی۔۔۔ وہ کیا اسباب تھے کہ نادیہ اشرف اپنے قریبی دوستوں سے یہ کہتی تھی کہ 'ڈاکٹر اقبال چوہدری میرا پی ایچ ڈی نہیں ہونے دیں گے 'ڈاکٹر صاحب نہ جانے مجھ سے کیا چاہتے ہیں۔ یہ وہ کلمات ہیں جو نادیہ اشرف نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنے قریبی حلقے میں ادا کیے ہیں۔ نادیہ اشرف کے قریبی حلقے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر اقبال چوہدری نے نادیہ کو مزید تنگ کرنے کے لیے اس

Punjabi poet Zamrud Khanum' #independence day #poetry#celebration#Beauti...

Image

In the hilly areas where beautiful scenery can be seen, people have to ...

Image

While Hamad Abbasi manager five star hotel, complete chef#mountain styl...

Image

Dried fruit walnut which is known as Akhor in mountainous area Hill Murr...

Image

گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرائے اور رات کو تمام لائٹیں بند کرکے عالمی برادری اور عالمی قوتوں کو پیغام دیں کہ ھم بھارت کے ساتھ نہی رہنا چاہتے - الطاف احمد بٹ

Image
اسلام آباد جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے کشمیری عوام اپنی نہتے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کرنے کیلیے 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائے۔ اس دن دنیا بھر کے کشمیری سڑکوں پر نکلیں اور  دُنیاں کے ایوانوں بالخصوص اقوام متحدہ سے کشمیر کی آزادی کیلیے مطالبہ کریں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اپیل کی کہ اس دن مقبوضہ جموں کشمیر لداخ میں پہیہ جام ہڑتال کریں- گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرائے اور رات کو  تمام لائٹیں بند کرکے عالمی برادری اور عالمی قوتوں کو پیغام دیں کہ ھم بھارت کے ساتھ نہی رہنا چاہتے - اور کشمیر کی آزادی کیلیے ایک ھونے کا ثبوت دیں۔ الطاف بٹ نے حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محصور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے پاکستان آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال کرکے اقوام عالم کو پیغام دیں کہ محصور کشمیری اکیلے نہی ہے اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کا باب اب بند ہونا چاہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کے ح